شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسزکا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 3 جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ملک بھر میں دہشتگردوں کیخلاف پاک فوج کا آپریشن ردالفساد جاری ہے، سکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں آ پریشن کرکے 2 دہشتگرد ہلاک کردیے، فائرنگ کے تبادلے میں 3 سپاہی بھی شہید ہوگئے، ان دہشتگردوں میں ایک آئی … Continue reading شمالی وزیرستان:سکیورٹی فورسزکا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 3 جوان شہید، آئی ایس پی آر